احادیث زکات
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
الإمام علي (عليه السَّلام):
حَصِّنُوا أموالَكُم بالزَّكاةِ.
امام علی (علیہ السلام):
اپنے مال کو زکات (ادا کرنے) کے ذریعے محفوظ کرو۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد78
صفحہ138
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ549
ID: 2893
580816
0
580816
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام السّجاد (عليه السَّلام):
إنَّ أرضاكُم عِندَ اللّهِ أسبَغُكُم على عِيالِهِ.
امام سجاد (علیہ السلام):
یقیناً اللہ تم میں سے سب سے زیادہ اس سے راضی ہے جو اپنے گھرانے کو سب سے زیادہ سہولت میں رکھے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ534
ID: 2886
13792
0
13792
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
مَن استَبطَأ الرِّزقَ فَليُكثِرْ مِن التَّكبيرِ، ومَن كَثُرَ هَمُّهُ وغَمُّهُ فَليُكثِرْ مِن الاستِغفارِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو شخص رزق میں تاخیر دیکھے تو زیادہ تکبیر کہے، اور جس شخص کے دکھ اور غم زیادہ ہوجائیں تو وہ زیادہ استغفار کرے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ526
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
نمبر9325
ID: 2871
16401
0
16401
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
مَن أنعَمَ اللّهُ تعالى علَيهِ نِعمَةً فَليَحمَدِ اللّهَ تعالى، ومَنِ استَبطَأ (علَيهِ) الرِّزقَ فَليَستَغفِرِ اللّهَ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جسے اللہ تعالیٰ کوئی نعمت عطا فرمائے اسے چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کی حمد کرے، اور جس کے رزق میں دیر ہوجائے اسے اللہ سے مغفرت طلب کرنی چاہیے۔
ماخذ:
عیون اخبار الرضا (علیهالسلام)
جلد2
صفحہ46
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ526
ID: 2870
7773
0
7773
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
اقْنَعْ بِما اوتيتَهُ يَخِفَّ علَيكَ الحِسابُ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو کچھ تمہیں دیا گیا ہے اس پر قناعت کرو تا کہ تمہارے لیے حساب آسان ہوجائے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ344
ID: 2827
6426
0
6426
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
لا يكونُ الوفاءُ حتّى يَميلَ المِيزانُ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
ناپ تول مکمل نہیں ہوتی یہاں تک کہ ترازو بھاری ہوجائے {خریدار کے فائدے میں}۔
ماخذ:
الکافی
جلد5
صفحہ159
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ210
ID: 2711
4475
0
4475
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
إذا وَزَنْتُم فأرْجِحوا.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جب تولو تو (خریدار کے فاَئدے میں ترازو کو کچھ) بھاری کرو۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ210
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
نمبر9442
ID: 2710
8471
0
8471
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام الكاظم (عليه السَّلام):
إنّ اللّهَ تعالى لَيُبغِضُ العَبدَالنَّوَّامَ، إنّ اللّهَ تعالى لَيُبغِضُ العَبدَ الفارِغَ.
امام کاظم (علیہ السلام):
یقیناً اللہ تعالٰی زیادہ سونے والے بندے سے ضرور نفرت کرتا ہے، یقیناً اللہ تعالٰی فارغ بندے سے ضرور نفرت کرتا ہے
ماخذ:
من لایحضره الفقیه
جلد3
صفحہ169
ID: 2557
19432
0
19432
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام محمد الباقر (عليه السَّلام):
مَن قَنِعَ بما رَزَقَهُ اللّهُ فهُو مِن أغنَى الناسِ.
امام باقر (علیہ السلام):
جو شخص اس رزق پر راضی ہو جو اللہ نے اسے دیا ہے تو وہ سب سے زیادہ مالدار لوگوں میں سے
ماخذ:
الکافی
جلد2
صفحہ139
ID: 2524
7133
0
7133
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
الغِنَى الأكبَرُ اليَأسُ عَمّا في أيدِي الناسِ.
امام علی (علیہ السلام):
سب سے بڑی مالداری، اس چیز سے مایوسی ہے جو لوگوں کے پاس ہے۔
ماخذ:
نهج البلاغه
نمبر342
ID: 2523
4753
0
4753
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
3
4
...
7
next
دائرہ تلاش
حدیث ویژه
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
درباره اسلام
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.