احادیث امامت
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
الامام الحسین (علیه السلام):
الإمامُ الحسينُ عليه السلام - في كتابهِ إلى أهلِ الكوفةِ - : فَلَعَمْري ، ما الإمامُ إلّا الحاكمُ بالكِتابِ ، القائمُ بالقِسْطِ، الدّائنُ بِدِينِ الحَقِّ ، الحابِسُ نَفْسَهُ على ذاتِ اللَّهِ .
امام حسین (علیہ السلام):
امام حسین علیہ السلام نے اپنے خط میں کوفہ والوں کو تحریر فرمایا: مجھے اپنی جان کی قسم، امام نہیں ہے مگر اللہ کی کتاب کی بنیاد پر حکم کرنے والا، عدل قائم کرنے والا، دین حق کی پابندی کرنے والا، اپنے آپ کو اللہ کی راہ میں وقف کرنے والا۔
ماخذ:
ارشاد القلوب
جلد2
صفحہ39
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ76
ID: 2664
12617
0
12617
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الامام الحسین (علیه السلام):
لَمّا سُئل عَن مَعرفةِ اللّهِ: مَعرفةُ أهلِ كُلِّ زمانٍ إمامَهُمُ الّذي يَجِبُ عَلَيهِمْ طاعَتُهُ.
امام حسین (علیہ السلام):
جب آپؑ سے اللہ کی معرفت کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپؑ نے فرمایا: ہر زمانے کے لوگوں کی اپنے امام کے بارے میں معرفت جس کی اطاعت ان پر واجب ہے۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد23
صفحہ83
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ74
ID: 2660
12506
1
12506
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الامام الحسین (علیه السلام):
لا تَصِفَنَّ لِمَلِكٍ دواءً، فإن نَفَعَهُ لَم يَحمَدْكَ، و إن ضَرَّهُ اتَّهَمَكَ.
امام حسین (علیہ السلام):
ہرگز کسی بادشاہ کے لئے کوئی دوا تجویز نہ کرو، کیونکہ اگر وہ اسے فائدہ دے تو وہ تمہاری تعریف نہیں کرے گا اور اگر اسے نقصان دے تو تمہیں ملزم بنائے گا۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد75
صفحہ382
نزهة الناظر و تنبيه الخاطر
نمبر84
ID: 2443
16002
1
16002
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الامام الحسین (علیه السلام):
لا تَتَكَلَّمَنَّ فيما لا يَعنيكَ فإنّي أخافُ علَيكَ الوِزرَ، ولا تَتكَلَّمَنَّ فيما يَعنيكَ حتّى تَرى لِلكلامِ مَوضِعا.
امام حسین (علیہ السلام):
ابن عباس سے فرمایا: جو باتیں تمہیں فائدہ نہیں دیتیں انہیں بیان مت کرو، کیونکہ میں تمہارے لئے بوجھ سے ڈرتا ہوں، اور جو باتیں تمہیں فائدہ دیتی ہیں انہیں بھی بیان مت کرو یہاں تک کہ اس کی (مناسب) جگہ پا لو۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد75
صفحہ127
ID: 1528
14279
1
14279
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الامام الحسین (علیه السلام):
إنَّ أعفَى النّاسِ مَن عَفا عِندَقُدرَتِهِ.
امام حسین (علیہ السلام):
یقیناً سب سے زیادہ معاف کرنے والا وہ ہے جو اپنی طاقت کے باوجود معاف کردے۔
ماخذ:
نزهة الناظر و تنبيه الخاطر
نمبر81
ID: 1273
14331
2
14331
2
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الامام الحسین (علیه السلام):
اعلَموا أنَّ المَعروفَ مُكِسبٌ حَمدا، ومُعقِبٌ أجرا، فلَو رَأيتُمُ المَعروفَ رَجُلًا لَرَأيتُموهُ حَسَنا جَميلًا يَسُرُّ النّاظِرينَ ويَفوقُ العالَمينَ، ولَو رَأيتُمُ اللُّؤمَ رَأيتُموهُ سَمِجا قَبيحا مَشوما تَنفِرُ مِنهُ القُلوبُ وتُغَضُّ دُونَهُ الأبصار
امام حسین (علیہ السلام):
جان لو کہ نیکی، تعریف حاصل کرنے والی ہے اور اجر کو اپنے پیچھے لانے والی ہے، تو اگر تم نیکی کو آدمی کی شکل میں دیکھتے تو یقیناً اسے حَسین و جمیل دیکھتے، دیکھنے والوں کو خوش کرتی اور عالمین پر اسے فوقیت حاصل ہوتی اور اگر تم پستی کو دیکھتے تو تم اسے بدشکل، قبیح، اور بدنما دیکھتے جس سے دلوں کو نفرت ہوجاتی اور اس کے سامنے آنکھیں نیچی ہوجاتیں۔
ID: 1182
18194
0
18194
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الامام الحسین (علیه السلام):
صاحِبُ الحاجةِ لَم يُكرِمْ وَجهَهُ عن سُؤالِكَ فَأكرِمْ وَجهَكَ عن رَدِّهِ.
امام حسین (علیہ السلام):
ضرورتمند شخص نے تم سے طلب کرکے اپنی عزت کا خیال نہیں رکھا تو تم اسے خالی نہ پلٹانے کے ذریعے اپنی عزت محفوظ رکھو۔
ID: 1014
16144
0
16144
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الامام الحسین (علیه السلام):
مَن طَلَبَ رِضا اللّهِ بِسَخَطِ الناسِ كَفاهُ اللّهُ امُورَ الناسِ، ومَن طَلَبَ رِضا الناسِ بِسَخَطِ اللّهِ، وَكَلَهُ اللّهُ إلى النّاسِ.
امام حسین (علیہ السلام):
جو شخص اللہ کی رضا کو لوگوں کی ناراضگی کے ساتھ طلب کرے تو اللہ اسے لوگوں کے کاموں سے بے نیاز کردیتا ہے اور جو لوگوں کی رضامندی کو اللہ کی ناراضگی کے ساتھ طلب کرے، اللہ اسے لوگوں کے سپرد کردیتا ہے۔
ماخذ:
الاختصاص
نمبر225
الامالی، شیخ صدوق
نمبر200
ID: 949
14208
0
14208
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الامام الحسین (علیه السلام):
إنّ أوصَلَ الناسِ مَن وَصَلَ مَن قَطَعَهُ.
امام حسین (علیہ السلام):
لوگوں میں سے سب سے زیادہ صلہ کرنے والا وہ شخص ہے جو اس سے صلہ کرے جس نے اس سے قطع (رحمی) کی ہو۔
ID: 881
15711
0
15711
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الامام الحسین (علیه السلام):
مَن سَرَّهُ أن يُنسَأ في أجَلِهِ وَ يُزادَ في رِزقِهِ فَلْيَصِلْ رَحِمَهُ.
امام حسین (علیہ السلام):
جس شخص کو (یہ بات)خوش کرتی ہے کہ اس کی موت میں تاخیر کی جائے اور اس کا رزق زیادہ کردیا جائے تو وہ صلہ رحمی کرے۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد74
صفحہ91
ID: 698
14628
0
14628
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
next
دائرہ تلاش
L'Imam Husayn
حدیث ویژه
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
درباره اسلام
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.