Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو لوگوں کے کاموں میں سے کسی کام کا ذمہ دار بنے تو عدالت کرے اور اپنا دروازہ کھول دے اور اپنے شر کو روک رکھے اور لوگوں کے کام میں غور کرے تو اللہ عزّوجل کے ذمہ حق ہے کہ قیامت کے دن اسے خوف سے امان دے اور اسے جنت میں داخل کرے۔
 
الامالی، شیخ صدوق
امام جعفر صادق (علیہ السلام): جو لوگوں کے کاموں میں سے کسی کام کا ذمہ دار بنے تو عدالت کرے اور اپنا دروازہ کھول دے اور اپنے شر کو روک رکھے اور لوگوں کے کام میں غور کرے تو اللہ عزّوجل کے ذمہ حق ہے کہ قیامت کے دن اسے خوف سے امان دے اور اسے جنت میں داخل کرے۔ الامالی، شیخ صدوق