Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
کیا تمہیں یہ بات خوش کرتی ہے کہ تم اللہ کے غالب گروہ میں سے ہوجاؤ؟ اللہ سبحانہ کا تقوا اختیار کرو اور اپنے سب کاموں کو اچھی طرح انجام دو، کیونکہ اللہ ان کے ساتھ ہے جنہوں نے تقوا اختیار کیا اور جو نیک عمل انجام دینے والے ہیں۔