Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
:
جو اللہ نے عیسی علیہ السلام کو نصیحت کی، ان میں سے ایک یہ ہے: اے عیسی، مجھے غمزدہ ڈوبتے ہوئے شخص جس کی فریاد کو پہنچنے والا کوئی نہیں، کی طرح پکارو...، اور مجھے گڑگڑانے کے بغیر نہ پکارو، اور تمہارا ہمّ (و غم) ایک ہو، تو تم جب مجھے اس طرح پکارو تو میں تمہاری اجابت کروں گا۔