Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام کاظم (علیہ السلام):
یقیناً عقلمند اس شخص سے بات نہیں کرتا جس سے اسے جھٹلائے جانے کا خطرہ ہو، اور اس سے نہیں مانگتا جس سےاس کی ممانعت کا خوف ہو، اور اس چیز کا وعدہ نہیں دیتا جس کی طاقت نہ رکھتا ہو، اور اس چیز پر امید نہیں لگاتا جس پر امید رکھنے کی وجہ سے اس کی مذمت ہو، اور جس کام میں عاجز ہونے کا اسے خوف ہو اس کی طرف قدم نہیں اٹھاتا۔
 
الکافی
امام کاظم (علیہ السلام): یقیناً عقلمند اس شخص سے بات نہیں کرتا جس سے اسے جھٹلائے جانے کا خطرہ ہو، اور اس سے نہیں مانگتا جس سےاس کی ممانعت کا خوف ہو، اور اس چیز کا وعدہ نہیں دیتا جس کی طاقت نہ رکھتا ہو، اور اس چیز پر امید نہیں لگاتا جس پر امید رکھنے کی وجہ سے اس کی مذمت ہو، اور جس کام میں عاجز ہونے کا اسے خوف ہو اس کی طرف قدم نہیں اٹھاتا۔ الکافی