Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
اے تاجروں کا گروہ، (کار و بار شروع کرنے سے) پہلے خیر طلب کرو، اور (معاملہ میں) نرمی سے کے ذریعے برکت طلب کرو، اور خریداروں کے قریب ہوجاؤ، اور رواداری سے اپنے آپ کو زینت دو، اور قسم کھانے سے پرہیز کرو، اور جھوٹ بولنے سے دوری کرو، اور ظلم کرنے سے ڈرو، اور مظلوموں کے ساتھ انصاف کرو، اور سود کے قریب نہ جاؤ، اور ناپ تول پوری کیا کرو، اور لوگوں کو ان کی (خرید کردہ) چیزیں کم نہ دیا کرو، اور زمین میں فساد پھیلاتے نہ پھرو۔
 
بحار الانوار
امام علی (علیہ السلام): اے تاجروں کا گروہ، (کار و بار شروع کرنے سے) پہلے خیر طلب کرو، اور (معاملہ میں) نرمی سے کے ذریعے برکت طلب کرو، اور خریداروں کے قریب ہوجاؤ، اور رواداری سے اپنے آپ کو زینت دو، اور قسم کھانے سے پرہیز کرو، اور جھوٹ بولنے سے دوری کرو، اور ظلم کرنے سے ڈرو، اور مظلوموں کے ساتھ انصاف کرو، اور سود کے قریب نہ جاؤ، اور ناپ تول پوری کیا کرو، اور لوگوں کو ان کی (خرید کردہ) چیزیں کم نہ دیا کرو، اور زمین میں فساد پھیلاتے نہ پھرو۔ بحار الانوار