Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
آدمی کا اللہ پر ایمان خالص نہیں ہوتا یہاں تک کہ اسے اللہ سے اپنے آپ اور اپنے باپ اور اپنی ماں اور اپنی اولاد اور اپنی بیوی اور اپنے مال اور سب لوگوں سے زیادہ محبت ہو۔
بحار الانوار