Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
سچ بولنا امانت ہے اور جھوٹ خیانت، شائستگی سرداری ہے، ہوشیاری حکمت اور اسراف نقصان دہ ہے اور اعتدال مال کا سبب، حرص خالی ہاتھ ہے اور پپستی باعث حقارت، سخاوت لوگوں کو قریب کرنے کا سبب بنتی ہے، پست فطرتی دوری کا سبب، ہمدردی عاجزی ہے اور بول چال میں کمزوری ناکاممی، یواپرستی کج روی ہے اور وفاداری وقار، خود کو دیکھنا تباہی ہے اور برداشت صلاحیت۔
الخصال، شیخ صدوق