Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
چار چیزیں ایسی ہیں جو جسے عطا ہوں تو یقیناً اسے دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا ہوئی ہے: صبر کرنےو الا بدن اور ذکر کرنےو الی زبان اورشکر کرنے والا دل اورنیک بیوی۔
 
الجعفریات (الاشعثیات)
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): چار چیزیں ایسی ہیں جو جسے عطا ہوں تو یقیناً اسے دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا ہوئی ہے: صبر کرنےو الا بدن اور ذکر کرنےو الی زبان اورشکر کرنے والا دل اورنیک بیوی۔ الجعفریات (الاشعثیات)