Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً میرے بعد میری امت کو فتنے اندھیری راتوں کی طرح ڈھانپ لیں گے، آدمی ان میں صبح کو مومن ہوگا اور شام کو کافر ہوگا، اور شام کو مومن ہوگا اور صبح کو کافر ہوگا، کچھ گروہ دنیا کی کم قیمت پر اپنا دین بیچ ڈالیں گے۔
 
منتخب میزان الحکمه
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): یقیناً میرے بعد میری امت کو فتنے اندھیری راتوں کی طرح ڈھانپ لیں گے، آدمی ان میں صبح کو مومن ہوگا اور شام کو کافر ہوگا، اور شام کو مومن ہوگا اور صبح کو کافر ہوگا، کچھ گروہ دنیا کی کم قیمت پر اپنا دین بیچ ڈالیں گے۔ منتخب میزان الحکمه