Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جب یہ آیت نازل ہوئی «يا أيُّها الّذينَ آمَنوا قُوا أنفسَكُم وأهليكُم نارا»  اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے اہل کو آگ سے بچاؤ، تو لوگون نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہم کیسے اپنے آپ کو اور  اپنے اہل کو بچائیں؟ آنحضرتؐ نے فرمایا: نیک عمل کرو اور اس کی اپنے اہل کو یاددہانی کراؤ تو اللہ کی اطاعت کی بنیاد پر ان کو ادب سکھاؤ۔
امام جعفر صادق (علیہ السلام): جب یہ آیت نازل ہوئی «يا أيُّها الّذينَ آمَنوا قُوا أنفسَكُم وأهليكُم نارا» اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے اہل کو آگ سے بچاؤ، تو لوگون نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہم کیسے اپنے آپ کو اور اپنے اہل کو بچائیں؟ آنحضرتؐ نے فرمایا: نیک عمل کرو اور اس کی اپنے اہل کو یاددہانی کراؤ تو اللہ کی اطاعت کی بنیاد پر ان کو ادب سکھاؤ۔