Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
میری امت کا بہترین شخص وہ ہے جو اپنی جوانی اللہ تعالی کی اطاعت میں گزارے، اور اپنے نفس کو دنیا کی لذتوں سے روکے رکھے اور آخرت سے دل لگائے، یقیناً اللہ کے ذمہ اس کی جزا جنت کے بلندترین درجات ہیں۔
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): میری امت کا بہترین شخص وہ ہے جو اپنی جوانی اللہ تعالی کی اطاعت میں گزارے، اور اپنے نفس کو دنیا کی لذتوں سے روکے رکھے اور آخرت سے دل لگائے، یقیناً اللہ کے ذمہ اس کی جزا جنت کے بلندترین درجات ہیں۔