Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
کبیرہ گناہ سات ہیں: جان بوجھ کر کسی مومن کو قتل کرنا اور پاکدامن عورت پر زنا کی تہمت لگانا اور میدان جہاد سے فرار کرنا اور ہجرت کے بعد صحرا نشینی اختیار کرنا اور ظلم کے ساتھ یتیم کا مال کھانا اور (حرمت کے) واضح ہوجانے کے بعد سود کھانا اور ہر وہ چیز جس پر اللہ نے (جہنم  کی) آگ کو واجب کیا ہے۔
 
الکافی
امام جعفر صادق (علیہ السلام): کبیرہ گناہ سات ہیں: جان بوجھ کر کسی مومن کو قتل کرنا اور پاکدامن عورت پر زنا کی تہمت لگانا اور میدان جہاد سے فرار کرنا اور ہجرت کے بعد صحرا نشینی اختیار کرنا اور ظلم کے ساتھ یتیم کا مال کھانا اور (حرمت کے) واضح ہوجانے کے بعد سود کھانا اور ہر وہ چیز جس پر اللہ نے (جہنم کی) آگ کو واجب کیا ہے۔ الکافی