Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جواد (علیہ السلام):
نیکی کرنے والوں کو نیکی کرنے کی، نیکی کے ضرورت مندوں سے زیادہ ضرورت ہے، کیونکہ انہی کے لئے اس کا اجر اور فخر اور نیکنامی ہے، لہذا جب کوئی آدمی کوئی نیک کام کرے تو اس نے پہلے اپنے سے کی ہے۔ لہذا اس نے جو اپنے لیے کیا ہے اس کا شکریہ دوسروں سے بالکل نہ مانگے۔
امام جواد (علیہ السلام): نیکی کرنے والوں کو نیکی کرنے کی، نیکی کے ضرورت مندوں سے زیادہ ضرورت ہے، کیونکہ انہی کے لئے اس کا اجر اور فخر اور نیکنامی ہے، لہذا جب کوئی آدمی کوئی نیک کام کرے تو اس نے پہلے اپنے سے کی ہے۔ لہذا اس نے جو اپنے لیے کیا ہے اس کا شکریہ دوسروں سے بالکل نہ مانگے۔