Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جب آپؑ سے دریافت کیا گیا کہ قرآن میں کیا راز ہے کہ جتنا زیادہ پڑھا جائے اور بحث کی جائے تو (اس کی) تازگی میں ہی اضافہ ہوتا ہے؟ تو آپؑ نے فرمایا: کیونکہ اللہ تبارک و تعالٰی نے اسے خاص زمانے کے لئے قرار نہیں دیا، اور نہ ہی خاص لوگوں کے لئے، لہذا وہ ہر زمانے میں نیا ہے، اور ہر قوم کے لئے قیامت کے دن تک تازہ ہے۔
 
عیون اخبار الرضا (علیه‌السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام): جب آپؑ سے دریافت کیا گیا کہ قرآن میں کیا راز ہے کہ جتنا زیادہ پڑھا جائے اور بحث کی جائے تو (اس کی) تازگی میں ہی اضافہ ہوتا ہے؟ تو آپؑ نے فرمایا: کیونکہ اللہ تبارک و تعالٰی نے اسے خاص زمانے کے لئے قرار نہیں دیا، اور نہ ہی خاص لوگوں کے لئے، لہذا وہ ہر زمانے میں نیا ہے، اور ہر قوم کے لئے قیامت کے دن تک تازہ ہے۔ عیون اخبار الرضا (علیه‌السلام)