Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جسے اللہ اپنی کتاب کے حفظ کرنے کی (نعمت) عطا کرے تو وہ گمان کرے کہ جو اسے عطا ہوا ہے کسی اور کو اس سے افضل عطا ہوا ہے تو یقیناً اس نے سب سے افضل نعمت کی تحقیر کی ہے۔
 
منتخب میزان الحکمه
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جسے اللہ اپنی کتاب کے حفظ کرنے کی (نعمت) عطا کرے تو وہ گمان کرے کہ جو اسے عطا ہوا ہے کسی اور کو اس سے افضل عطا ہوا ہے تو یقیناً اس نے سب سے افضل نعمت کی تحقیر کی ہے۔ منتخب میزان الحکمه