Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
کنز العمال میں ابن عمر سے منقول ہے کہ: رسول اللہ صلّی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا: یقیناً ان دلوں کو زنگار لگ جاتا ہے جیسے لوہے کو زنگار لگ جاتا ہے۔ کہا گیا: یا رسول اللہ، تو اس کی جلا کیا ہے؟ فرمایا: قرآن کی تلاوت۔
 
ارشاد القلوب
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): کنز العمال میں ابن عمر سے منقول ہے کہ: رسول اللہ صلّی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا: یقیناً ان دلوں کو زنگار لگ جاتا ہے جیسے لوہے کو زنگار لگ جاتا ہے۔ کہا گیا: یا رسول اللہ، تو اس کی جلا کیا ہے؟ فرمایا: قرآن کی تلاوت۔ ارشاد القلوب