Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً زمین پر اللہ تعالی کے کچھ ظرف ہیں، آگاہ رہو کہ وہ دل ہیں، تو محبوب ترین دل اللہ کے نزدیک نرم ترین اور صاف ترین اور سخت ترین دل ہے، نرم ترین دل بھائیوں کے لئے، اور صاف ترین دل گناہوں سے اور سخت ترین دل اللہ کی راہ میں ہے۔
 
منتخب میزان الحکمه
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): یقیناً زمین پر اللہ تعالی کے کچھ ظرف ہیں، آگاہ رہو کہ وہ دل ہیں، تو محبوب ترین دل اللہ کے نزدیک نرم ترین اور صاف ترین اور سخت ترین دل ہے، نرم ترین دل بھائیوں کے لئے، اور صاف ترین دل گناہوں سے اور سخت ترین دل اللہ کی راہ میں ہے۔ منتخب میزان الحکمه