Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
:
کنزالعمّال: یقیناً نبی صلّی اللہ علیہ و آلہ بقیع کی طرف چلے تو آپؐ کے اصحاب آپؐ کے پیچھے چلنے لگے تو آپؐ رک گئے اور ان کو آگے چلنے کا حکم دیا، پھر خود ان کے پیچھے  چلنے لگے، تو اس بارے میں آپؐ سے پوچھا گیا تو فرمایا: یقیناً میں نے تمہارے جوتوں کی آواز سنی تو مجھے خوف آنے لگا کہ تکبر میں سے کچھ مجھ میں (نہ) آجائے۔
: کنزالعمّال: یقیناً نبی صلّی اللہ علیہ و آلہ بقیع کی طرف چلے تو آپؐ کے اصحاب آپؐ کے پیچھے چلنے لگے تو آپؐ رک گئے اور ان کو آگے چلنے کا حکم دیا، پھر خود ان کے پیچھے چلنے لگے، تو اس بارے میں آپؐ سے پوچھا گیا تو فرمایا: یقیناً میں نے تمہارے جوتوں کی آواز سنی تو مجھے خوف آنے لگا کہ تکبر میں سے کچھ مجھ میں (نہ) آجائے۔