Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
آپؑ ایک دن ایک تندرست گروہ کے پاس سے گزرے جو مسجد کے کونے میں بیٹھے تھے، تو آپ علیہ السلام نے فرمایا: تم کون ہو؟ انہوں نے کہا: ہم توکل کرنے والے ہیں۔ آپ علیہ السلام نے فرمایا: نہیں،، بلکہ تم (دوسروں پر) بوجھ بننے والے ہو۔
امام علی (علیہ السلام): آپؑ ایک دن ایک تندرست گروہ کے پاس سے گزرے جو مسجد کے کونے میں بیٹھے تھے، تو آپ علیہ السلام نے فرمایا: تم کون ہو؟ انہوں نے کہا: ہم توکل کرنے والے ہیں۔ آپ علیہ السلام نے فرمایا: نہیں،، بلکہ تم (دوسروں پر) بوجھ بننے والے ہو۔