Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
اے ابوبصیر، خوشا بحال ہمارے قائم کے شیعوں کا جو آنحضرتؑ کی غیبت میں آنحضرتؑ کے ظہور کے منتظر ہیں، اور آنحضرتؑ کے ظہور میں آنحضرتؑ کے فرمانبردار ہیں، وہ اولیاء اللہ ہیں جن کے لئے نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوتے ہیں۔
 
کمال الدین و تمام النعمة
امام جعفر صادق (علیہ السلام): اے ابوبصیر، خوشا بحال ہمارے قائم کے شیعوں کا جو آنحضرتؑ کی غیبت میں آنحضرتؑ کے ظہور کے منتظر ہیں، اور آنحضرتؑ کے ظہور میں آنحضرتؑ کے فرمانبردار ہیں، وہ اولیاء اللہ ہیں جن کے لئے نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوتے ہیں۔ کمال الدین و تمام النعمة