Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
پیغمبر (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) سے دریافت کیا گیا: مومنین میں سے کون زیادہ سمجھدار ہے؟ تو آپؐ نے فرمایا: ان میں سے سب سے زیادہ موت کو یاد کرنے والا اور ان میں سے سب سے زیادہ اس کے لئے تیار ہونے والا۔
 
الکافی
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): پیغمبر (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) سے دریافت کیا گیا: مومنین میں سے کون زیادہ سمجھدار ہے؟ تو آپؐ نے فرمایا: ان میں سے سب سے زیادہ موت کو یاد کرنے والا اور ان میں سے سب سے زیادہ اس کے لئے تیار ہونے والا۔ الکافی