Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام رضا (علیہ السلام):
میں نے امام رضا علیہ السلام سے سنا کہ آپؑ فرماتے تھے: اللہ اس بندے پر رحمت کرے جو ہمارے امر کو زندہ کرے۔ تو میں نے آپؑ سے عرض کیا: تو کیسے آپ (اہل بیتؑ ) کے امر کو زندہ کرے؟ آپؑ نے فرمایا: ہمارے علوم کی تعلیم حاصل کرے اور علوم کی لوگوں کو تعلیم دے، کیونکہ اگر لوگ ہمارے کلام کی خوبصورتیوں کو جان لیں تو ضرور ہماری پیروی کریں گے۔
 
معانی الاخبار
امام رضا (علیہ السلام): میں نے امام رضا علیہ السلام سے سنا کہ آپؑ فرماتے تھے: اللہ اس بندے پر رحمت کرے جو ہمارے امر کو زندہ کرے۔ تو میں نے آپؑ سے عرض کیا: تو کیسے آپ (اہل بیتؑ ) کے امر کو زندہ کرے؟ آپؑ نے فرمایا: ہمارے علوم کی تعلیم حاصل کرے اور علوم کی لوگوں کو تعلیم دے، کیونکہ اگر لوگ ہمارے کلام کی خوبصورتیوں کو جان لیں تو ضرور ہماری پیروی کریں گے۔ معانی الاخبار