Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
قیامت کے دن بندہ اپنے قدم نہیں اٹھائے گا یہاں تک کہ اس سے چار چیزوں کے بارے میں سوال کیا جائے: اس کی عمر کے بارے میں کہ اس نے کس (راستے) میں لگا دی، اور اس کی جوانی (کے بارے میں) کہ اس نے کس (راستے) میں گزار دی، اور اس کے مال کے بارے میں کہ اس نے اسے کہاں سے کمایا اور کہاں خرچ کیا، اور ہم اپل بیت کی محبت کے بارے میں۔
 
الخصال، شیخ صدوق
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): قیامت کے دن بندہ اپنے قدم نہیں اٹھائے گا یہاں تک کہ اس سے چار چیزوں کے بارے میں سوال کیا جائے: اس کی عمر کے بارے میں کہ اس نے کس (راستے) میں لگا دی، اور اس کی جوانی (کے بارے میں) کہ اس نے کس (راستے) میں گزار دی، اور اس کے مال کے بارے میں کہ اس نے اسے کہاں سے کمایا اور کہاں خرچ کیا، اور ہم اپل بیت کی محبت کے بارے میں۔ الخصال، شیخ صدوق