Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو شخص کسی چڑیا کو فضول مار ڈالے تو وہ قیامت کے دن اللہ کی بارگاہ میں اس کے بارے میں فریاد کرے گی، کہے گی: اے میرے رب، فلان شخص نے مجھے فضول مار ڈالا اور کسی نفع کے لئے مجھے نہ مارا۔
 
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جو شخص کسی چڑیا کو فضول مار ڈالے تو وہ قیامت کے دن اللہ کی بارگاہ میں اس کے بارے میں فریاد کرے گی، کہے گی: اے میرے رب، فلان شخص نے مجھے فضول مار ڈالا اور کسی نفع کے لئے مجھے نہ مارا۔ کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال