Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو شخص اچھی سنّت کی بنیاد رکھے جس پر اس کے بعد عمل ہو تو اس کا اس کے لئے (اپنا اجر بھی ہوگا) اور (اس پر عمل کرنے والے) لوگوں کے اجر جیسے اجر (بھی اس کے لئے) ہوں گے، بغیر اس کے کہ ان کے اجر میں سے کچھ کم ہوجائے، اور جو شخص بری سنّت کی بنیاد رکھے تو اس کے بعد اس پر عمل ہو تو اس کا گناہ اس پر (بھی) ہوگا اور (اس پر عمل کرنے والے) لوگوں کے گناہوں جیسے گناہ (بھی اس پر) ہوں گے، بغیر اس کے کہ ان کے گناہوں میں سے کچھ کم ہوجائے۔
 
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جو شخص اچھی سنّت کی بنیاد رکھے جس پر اس کے بعد عمل ہو تو اس کا اس کے لئے (اپنا اجر بھی ہوگا) اور (اس پر عمل کرنے والے) لوگوں کے اجر جیسے اجر (بھی اس کے لئے) ہوں گے، بغیر اس کے کہ ان کے اجر میں سے کچھ کم ہوجائے، اور جو شخص بری سنّت کی بنیاد رکھے تو اس کے بعد اس پر عمل ہو تو اس کا گناہ اس پر (بھی) ہوگا اور (اس پر عمل کرنے والے) لوگوں کے گناہوں جیسے گناہ (بھی اس پر) ہوں گے، بغیر اس کے کہ ان کے گناہوں میں سے کچھ کم ہوجائے۔ کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال