Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
حضرت امام صادق علیہ السلام نے ایک شخص سے فرمایا: تمہاری نظر میں کون جوانمرد ہے؟ اس نے آپؑ سے عرض کیا: جوان کو، تو آپؑ نے فرمایا: نہیں، جوانمرد مومن ہے۔ اصحاب کہف بوڑھے تھے تو اللہ عزّوجل نے ان کے ایمان کی وجہ سے اُنہیں جوانمرد کا نام دیا۔
 
الکافی
امام جعفر صادق (علیہ السلام): حضرت امام صادق علیہ السلام نے ایک شخص سے فرمایا: تمہاری نظر میں کون جوانمرد ہے؟ اس نے آپؑ سے عرض کیا: جوان کو، تو آپؑ نے فرمایا: نہیں، جوانمرد مومن ہے۔ اصحاب کہف بوڑھے تھے تو اللہ عزّوجل نے ان کے ایمان کی وجہ سے اُنہیں جوانمرد کا نام دیا۔ الکافی