Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً کل (قیامت کے دن) تم میں سے میرے زیادہ قریب اور تم میں سے جس کی شفاعت مجھ پر زیادہ واجب ہے وہ ہے جو تم میں سے زبان کے لحاظ سے زیادہ سچا ہو، اور جو تم میں سے سب سے زیادہ امانت ادا کرے، اور جو تم میں سے سب سے زیادہ اخلاق کے لحاظ سے بہتر ہو، اور جو تم مِں سے سب سے زیادہ قریب ہو۔
 
الامالی، شیخ صدوق
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): یقیناً کل (قیامت کے دن) تم میں سے میرے زیادہ قریب اور تم میں سے جس کی شفاعت مجھ پر زیادہ واجب ہے وہ ہے جو تم میں سے زبان کے لحاظ سے زیادہ سچا ہو، اور جو تم میں سے سب سے زیادہ امانت ادا کرے، اور جو تم میں سے سب سے زیادہ اخلاق کے لحاظ سے بہتر ہو، اور جو تم مِں سے سب سے زیادہ قریب ہو۔ الامالی، شیخ صدوق