Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
بدبختی کی علامتوں میں سے ہیں: آنکھ کی خشکی، اور دل کی سختی، اور رزق حاصل کرنے میں شدت سے لالچ کرنا، اور گناہ پر اصرار۔
 
الخصال، شیخ صدوق
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): بدبختی کی علامتوں میں سے ہیں: آنکھ کی خشکی، اور دل کی سختی، اور رزق حاصل کرنے میں شدت سے لالچ کرنا، اور گناہ پر اصرار۔ الخصال، شیخ صدوق