Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام کاظم (علیہ السلام):
تم پر لازم ہے کہ دعا کرو، کیونکہ دعا اللہ کے لئے ہے، اور اللہ سے طلب، اس مصیبت کو روک دیتی ہے جس کی تقدیر اور قضا آچکی ہو اور صرف اس کا حتمی ہونا باقی ہو، تو جب اللہ عزّوجل کو پکارا جائے اور مصیبت کو ہٹا دینا طلب کیا جائے تو وہ اسے ہٹا دیتا ہے۔
 
الکافی
امام کاظم (علیہ السلام): تم پر لازم ہے کہ دعا کرو، کیونکہ دعا اللہ کے لئے ہے، اور اللہ سے طلب، اس مصیبت کو روک دیتی ہے جس کی تقدیر اور قضا آچکی ہو اور صرف اس کا حتمی ہونا باقی ہو، تو جب اللہ عزّوجل کو پکارا جائے اور مصیبت کو ہٹا دینا طلب کیا جائے تو وہ اسے ہٹا دیتا ہے۔ الکافی