بشارۃ المصطفی برائے شیعہ المرتضیٰ

عماد الدین طبری
Researcher
Researcher
بِشارَةُ الْمُصْطَفیٰ لِشیعةِ الْمُرْتَضیٰ چھٹی صدی ہجری قمری کے شیعہ عالم دین کی تالیف ہے۔ مؤلف کا نام ابو جعفر محمد بن علی بن رستم طبری ہے جو عماد الدین طبری (متوفا ۵۵۳ق) کے نام سے مشہور ہیں۔ یہ کتاب حضرت علی بن ابی طالب کے شیعوں کے مقام و منزلت، آئمہ اطہار کے پیروکاروں اور اولیائے الہی کی کرامات کے بیان میں ہے۔
The full information of the hadith is given below