بسته احادیث درباره سبک زندگی
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
الإمام علي (عليه السَّلام):
أوحَى اللّهُ عَزَّ و جلَّ إلى داوودَ عليه السلام: إنّكَ نِعمَ العَبدُ لَولا أنّكَ تأكُلُ مِن بَيتِ المالِ و لا تَعمَلُ بِيَدِكَ شيئا. قالَ: فبَكى داوودُ عليه السلام، فأوحَى اللّه عَزَّ و جلَّ إلَى الحَديدِ: أنْ لِنْ لِعَبدي داوودَ، فلانَ، فألانَ اللّهُ تعالى لَهُ الحَديدَ، فكانَ يَعمَلُ كلَّ يَومٍ دِرعا فيَبيعُها بألفِ دِرهَمٍ، فعَمِلَ عليه السلام ثلاثَمِائةٍ و سِتّينَ دِرعا فباعَها بثلاثِمِائةٍ و سِتِّينَ ألفا، و استَغنى عن بَيتِ المالِ.
امام علی (علیہ السلام):
اللہ عزّوجل نے داود علیہ السلام کی طرف وحی کی: تم کتنے اچھے بندے ہو اگر ایسا نہ ہوتا کہ تم بیت المال میں سے کھاتے ہو اور اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہیں کرتے ہو۔ تو داود علیہ السلام رو پڑے، تو اللہ عزّوجل نے لوہے کو وحی کی کہ میرے بندے داود کے لئے نرم ہوجا، تو وہ نرم ہوگیا، تو اللہ تعالیٰ نے لوہے کو ان کے لئے نرم کردیا، پھر وہ ہر روز ایک زرہ بناتے تو ہزار درہم کا بیجتے، تو آپ علیہ السلام نے تین سو ساٹھ زرہ بناکر تین لاکھ ساٹھ ہزار کے بیچے اور بیت المال سے بے نیاز ہوگئے۔
ماخذ:
من لایحضره الفقیه
جلد3
صفحہ162
ID: 2582
7465
2
7465
2
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
أسوَأُ الصِّدقِ النَّميمَةُ.
امام علی (علیہ السلام):
بدترین سچائی، چغلخوری ہے۔
ID: 2578
6165
0
6165
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
تَأخيرُ العَمَلِ عُنوانُ الكَسَلِ
امام علی (علیہ السلام):
عمل میں تاخیر کرنا، سستی کی علامت ہے۔
ID: 2576
7001
1
7001
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
عَدُوُّ العَمَلِ الكَسَلُ
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
عمل کی دشمن سستی ہے۔
ماخذ:
الکافی
جلد5
صفحہ85
ID: 2575
9421
1
9421
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام محمد الباقر (عليه السَّلام):
إنّي لَابغِضُ الرجُلَ أو ابغِضُ للرَّجُلِ أن يَكونَ كَسلانَ عن أمرِ دُنياهُ، و مَن كَسِلَ عَن أمرِ دُنياهُ فهُو عن أمرِ آخرتِهِ أكسَلُ.
امام باقر (علیہ السلام):
یقیناً مجھے نفرت ہے مرد سے یا مجھے نفرت ہے مرد کے لئے کہ اپنے دنیاوی کام کے بارے میں سست ہو، اور جو اپنے دنیاوی کام کے بارے میں سست ہو تو وہ اپنی آخرت کے کام میں زیادہ سست ہے۔
ماخذ:
الکافی
جلد5
صفحہ85
ID: 2573
7003
1
7003
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
آفةُ النُّجْحِ الكَسَلُ.
امام علی (علیہ السلام):
کامیابی کی آفت، سستی ہے۔
ID: 2572
6646
1
6646
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
لا كَنزَ أغنى مِن القَناعَةِ.
امام علی (علیہ السلام):
قناعت سے زیادہ مالدار (بنانے والا) کوئی خزانہ نہیں
ماخذ:
نهج البلاغه
نمبر371
ID: 2520
9596
1
9596
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
أنعَمُ النّاسِ عَيشا مَن مَنَحَهُ اللّهُ سُبحانَهُ القَناعَةَ، و أصلَحَ لَهُ زَوجَهُ.
امام علی (علیہ السلام):
سب سے زیادہ بہتر زندگی اس شخص کی ہے جسے اللہ سبحانہ نے قناعت عطا کی ہو، اور اس کی بیوی کو اس کے لئے صالحہ بنادیا ہو۔
ID: 2493
7063
2
7063
2
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
أطيَبُ العَيشِ القَناعَةُ.
امام علی (علیہ السلام):
پاکیزہ ترین زندگی، قناعت (میں) ہے۔
ID: 2492
15911
1
15911
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
تَجِبُ للوَلَدِ على والِدِهِ ثَلاثُ خِصالٍ: اختِيارُهُ لِوالِدَتِهِ، و تَحسينُ اسمِهِ، و المُبالَغَةُ في تَأديبِهِ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
باپ کے ذمہ اس کے فرزند کے تین حق ہیں: اس کے لئے اچھی ماں کا انتخاب کرے، اور اس کا اچھا نام رکھے، اور اس کو ادب سکھانے پر کوشش کرے۔
ماخذ:
تحف العقول
نمبر322
ID: 2280
7731
1
7731
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
next
دائرہ تلاش
Package»بسته احادیث درباره سبک زندگی
حدیث ویژه
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
درباره اسلام
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.