General Data
The full information of the hadith is given below
Author
<p style="text-align: justify;"><span dir="RTL">عبداللّہ بن جعفر حِمیری قرن سوم و چہارم کے محدّث‌، شیعہ عالم دین ہیں۔ ولادت و وفات کی دقیق تاریخوں کا علم نہیں لیکن اس میں کسی قسم کا تردد نہیں کہ انہوں نے امامت امام ہادی (ع)، امام حسن عسکری (ع) اور غیبت صغری کے زمانے میں زندگی بسر کی۔</span></p>