بسته احادیث درباره خانواده
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
الإمام علي (عليه السَّلام):
إيّاكَ و النَّميمَةَ؛ فإنّها تَزرَعُ الضَّغينَهَ و تُبَعِّدُ عنِ اللّهِ و النّاسِ
امام علی (علیہ السلام):
چغلخوری سے پرہیز کرو، کیونکہ وہ کینہ کو کاشت کرتی ہے اور اللہ اور لوگوں سے دور کرتی ہے۔
ID: 2577
7407
1
7407
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
مَن حَسُنَ بِرُّهُ بِأهلِ بَيتِهِ زِيدَ في عُمرِهِ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو اپنے گھروالوں سے نیکی کرے، اس کی عمر میں اضافہ ہوجاتا ہے۔
ماخذ:
الامالی، شیخ طوسی
نمبر245
ID: 2187
6087
2
6087
2
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام السّجاد (عليه السَّلام):
إنَّ أرضاكُم عِندَ اللّهِ أسبَغُكُم عَلى عِيالِهِ.
امام سجاد (علیہ السلام):
بیشک اللہ تم میں سے سب سے زیادہ اس سے راضی ہے جو اپنے گھرانہ سے فراخدلی کرے۔
ماخذ:
الکافی
جلد4
صفحہ11
تحف العقول
نمبر279
ID: 1334
7973
2
7973
2
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
مَن دَخَلَ السُّوقَ فاشتَرى تُحْفةً فَحَمَلَها إلى عِيالِهِ كانَ كَحامِلِ صَدَقَةٍ إلى قَومٍ مَحاوِيجَ، ولْيَبدَأْ بِالْاءناثِ قَبلَ الذُّكُورِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو شخص بازار میں داخل ہو تو کوئی ہدیہ خریدے، تو اسے اپنے گھرانہ کی طرف اٹھا کر لے جائے، وہ اس کی طرح ہے جو ضرورتمند لوگوں کی طرف صدقہ اٹھا کر لے جاتا ہے، اور اسے چاہیے کہ بیٹوں سے پہلے بیٹیوں سے شروع کرے۔
ماخذ:
الامالی، شیخ صدوق
نمبر577
ثواب الاعمال و عقاب الاعمال
نمبر201
ID: 1331
6788
1
6788
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
مَن أحَبَّ أن يَلقَى اللّهَ طاهِرامُطَهَّرا فَلْيَلْقَهُ بزَوجَةٍ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو شخص اللہ سے پاک و پاکیزہ حالت میں ملاقات کرنا پسند کرتا ہے تو وہ بیوی (کی ہمراہی) کے ساتھ اللہ کی ملاقات کرے۔
ID: 1163
6588
2
6588
2
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
إذا أرادَ اللّهُ بأهلِ بيتٍ خَيرا أدخَلَ علَيهِم بابَ رِفقٍ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جب اللہ کسی گھرانے کے لئے خیر کا ارادہ کرے تو ان کے لئے نرمی کا دروازہ کھول دیتا ہے۔
ماخذ:
شرح نهج البلاغة ،ابن ابی الحدید
جلد6
صفحہ339
ID: 952
5521
1
5521
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
مَن حَسَّنَ بِرَّهُ بِأهلَ بَيتِهِ زِيدَفي رِزقِهِ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو شخص اپنی نیکی اپنے گھرانے سے اچھی کرے اس کا رزق بڑھا دیا جائے گا۔
ماخذ:
الخصال، شیخ صدوق
جلد1
صفحہ87
الکافی
جلد2
صفحہ105
ID: 916
5670
1
5670
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
مَن ساءَ خُلقُهُ مَلَّهُ أهلُهُ.
امام علی (علیہ السلام):
جس کا اخلاق برا ہو اس کا گھرانہ اس سے تنگ آجاتا ہے۔
ID: 384
9067
3
9067
3
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
إذا أرادَ اللّهُ بأهلِ بَيْتٍ خَيراً فَقّهَهُم في الدِّينِ، وَ وَقَّرَ صَغيرُهُم كبيرَهُم، وَ رزَقَهُمُ الرِّفقَ في مَعيشَتِهِم، وَ القَصْدَ في نَفَقاتِهِم، وَ بَصّرَهُم عُيوبَهُم فيَتُوبوا مِنها، وَ إذا أرادَ بِهم غيرَ ذلكَ تَرَكهُم هَمَلًا.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جب اللہ کسی گھرانے کی بھلائی چاہے تو انہیں دین میں آگاہ بنا دیتا ہے اور ان کے چھوٹے ان کے بڑوں کا احترام کرتے ہیں اور ان کی معیشت میں نرمی اور ان کے اخراجات میں میانہ روی عطا فرماتا ہے اور انہیں ان کے عیوب سے مطلع فرما دیتا ہے تاکہ وہ ان سے توبہ کرلیں اور جب اس کے برعکس ارادہ کرتا ہے تو انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیتا ہے
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
نمبر432
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
نمبر28691
ID: 322
9101
2
9101
2
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
حُسنُ الخُلقِ في ثَلاثٍ؛ اجْتِنابُ المَحارِمِ، وَ طَلَبُ الحَلالِ، وَ التَّوَسُّعُ على العِيالِ.
امام علی (علیہ السلام):
خوش مزاجی تین چیزوں میں ہے: حرام کاموں سے بچنا اور حلال کو تلاش کرنا اور گھرانے کے لئے (اخراجات میں) وسعت فراہم کرنا۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد71
صفحہ394
مجموعهی ورّام
جلد1
صفحہ90
ID: 269
7549
2
7549
2
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
next
دائرہ تلاش
Package»بسته احادیث درباره خانواده
حدیث ویژه
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
درباره اسلام
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.