OneHadith

داخلہ اردو


رسول الله (صلی الله علیه و آله):
قد قيلَ لَهُ: إنّ فُلانَةَ تَصومُ النّهارَ وَ تَقومُ اللّيلَ، وَ هِي سَيِّئةُ الخُلقِ تُؤْذي جِيرانَها بلِسانِها، لا خَيرَ فيها، هِي مِن أهْلِ النّارِ.

آنحضرتؐ سے عرض کیا گیا": فلاں عورت دن کو روزہ رکھتی ہے اور رات کو نماز پڑھتی ہے، حالانکہ وہ بداخلاق ہے جو اپنے پڑوسیوں کو زبان سے ستاتی رہتی ہے۔ آپؐ نے فرمایا :اس میں کوئی اچھائی نہیں، وہ جہنمی ہے۔
اصلی الفاظ: 
ماخذ: مجموعه‌ی ورّام جلد10 صفحہ90
ID: 382

10993 0  شیئر

حدیث کی تفصیل

Ask a Question

General Data

The full information of the hadith is given below

infalibel
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)

Source Data

The full information of the hadith is given below

title
Majmū’ayi Warrām

Multi Media

You can watch the latest clips in this section:

تبادلہ خیال

براہ کرم اپنے خیالات ہمارے ساتھ شیئر کریں

0 تبادلہ خیال