احادیث دوسروں کی ضرورت کو پورا کرنا
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
مَن سألَهُ أخوهُ المؤمنُ حاجَهً مِن ضُرٍّ فمَنَعهُ مِن سَعةٍ وَ هُو يَقْدِرُ علَيها مِن عِندِهِ أو مِن عندِ غَيرِهِ حَشَرهُ اللّهُ يَومَ القِيامَةِ مَغْلولَةً يَدُهُ إلى عُنُقِهِ حتّى يَفْرُغَ اللّهُ مِن حِسابِ الخَلقِ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جس مومن شخص سے اس کا بھائی غربت کے وقت اپنی کوئی حاجت مانگے اور اسے خود یا کسی کے ذریعہ پورا کرسکتا ہو لیکن پورا نہ کرے تو اللہ اسے قیامت کے دن اس حال میں محشور کرے گا کہ اس کا ہاتھ اس کی گردن میں بندھا ہوگا یہاں تک کہ اللہ مخلوق کے حساب سے فارغ ہوجائے۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد۷۴
صفحہ۲۸۷
بصائر الدرجات
جلد۱
صفحہ۵۰۸
ID: 430
807
0
807
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
لا تَخَفْ إلّا ذَنْبَكَ، لا تَرْجُ إلّا رَبَّكَ.
امام علی (علیہ السلام):
صرف اپنے گناہوں سے ڈرو اور صرف اپنے ربّ پر امید رکھو۔
ID: 429
1040
0
1040
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
لا تَخافوا ظُلْمَ رَبِّكُم، وَ لكنْ خافوا ظُلْمَ أنْفُسِكُم.
امام علی (علیہ السلام):
اپنے رب کی ظلم سے نہ ڈرو )کیونکہ وہ کسی پر ظلم نہیں کرتا( بلکہ اپنے آپ پر ظلم کرنے سے ڈرو۔
ID: 428
1051
0
1051
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام محمد الباقر (عليه السَّلام):
أيُّما مسلمٍ أتى مسلماً زائراً أو طالِبَ حاجَهٍ وَ هُو في مَنزِلِهِ فاسْتَأذَنَ لَه وَ لَم يَخْرُجْ إلَيهِ، لَم يَزَلْ في لَعْنَةِ اللّهِ عزّوجلّ حتّى يَلْتَقِيا.
امام باقر (علیہ السلام):
جو مسلمان دوسرے مسلمان کی ملاقات کرنے کے لئے یا حاجت مانگنے کے لئے جائے اور وہ اپنے گھر میں ہو اور یہ اس سے اجازت لےاور وہ اس کی طرف باہر نہ آئے تو مسلسل اللہ عزّوجل کی لعنت میں رہے گا یہاں تک کہ دونوں ملاقات کر لیں۔
ماخذ:
الکافی
جلد۲
صفحہ۳۶۵
ID: 427
848
0
848
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
لا يكونُ العَبدُ مؤمناً حتّى يكونَ خائفاً راجِياً، وَ لا يكونُ خائفاً راجِياً حتّى يكونَ عامِلًا لِما يَخافُ و يَرْجو.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
بندہ مومن نہیں ہوسکتا یہاں تک کہ )اللہ کے عذاب سے (ڈرے اور ) اس کے ثواب کی( امید رکھے، اور ڈرنے اور امید رکھنے والا نہیں ہوسکتا یہاں تک کہ اپنے خوف اور امید کے لیے عمل کرے۔
ماخذ:
الکافی
جلد2
صفحہ71
بحار الانوار
جلد 61
صفحہ392
ID: 426
487
0
487
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
عَينُ المُحِبّ عَمِيَةٌ عن مَعايِبِ المَحبوبِ، وَ اذُنُه صَمّاءُ عَن قُبْحِ مَساوِيهِ.
امام علی (علیہ السلام):
محبت کرنے والے کی آنکھ محبوب کے عیوب کو دیکھنے سے اندھی ہوتی ہیں اور اس کے کان محبوب کی برائیوں کوسننے سے بہرے ہوتے ہیں۔
ID: 361
1592
0
1592
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
أحمَقُ النّاسِ مَن أنْكَر على غَيرِهِ رَذيلَةً وَ هُو مُقيمٌ علَيها.
امام علی (علیہ السلام):
سب سے زیادہ احمق وہ ہے جو دوسروں کے عیب کو برا سمجھتا ہے حالانکہ خود اس کا حامل ہے۔
ID: 360
1387
0
1387
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
القَرابَةُ إلى المَودَّةِ أحْوَجُ مِن المَودَّةِ إلى القَرابَةِ.
امام علی (علیہ السلام):
محبت قرابت کی اس سے زیادہ محتاج ہے کہ جتنی قرابت محبت کی محتاج ہے۔
ماخذ:
نهج البلاغه
نمبر4684
ID: 355
1311
0
1311
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
إذا اُضِيفَ البلاءُ إلى البلاءِ كانَ مِنَ البلاءِ عافيةً.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جب بھی آزمائش کے بعد آزمائش آئے تو آزمائش سے چھٹکارا مل جاتا ہے۔
ماخذ:
تحف العقول
نمبر357
ID: 354
1571
0
1571
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
إنّ اللَّهَ تباركَ وتعالى خَصَّ رَسولَهُ صلى اللَّه عليه وآله بمَكارِمِ الأخْلاقِ ، فامْتَحِنوا أنفسَكُم ؛ فإن كانتْ فِيكُم فاحْمَدوا اللَّهَ عزّوجلّ وارغَبوا إلَيهِ في الزّيادَةِ مِنها . فذكَرَها عَشرَةً : اليَقينُ ، والقَناعَةُ ، والصَّبرُ ، والشُّكرُ ، والحِلْمُ ، وحُسنُ الخُلقِ ، والسَّخاءُ ، والغَيرَةُ ، والشَّجاعَةُ ، والمُروءَةُ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
یقیناً اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے رسول )صلّیاللهعلیهوآلهوسلّم (کو مکارم اخلاق )بزرگ اور کریمانہ اخلاق( سے مخصوص فرمایا ہے۔ لہذا تم اپنا امتحان کرو )کہ کیا تم میں بھی یہ صفات پائی جاتی ہیں یا نہیں( تو اگر تمہارے اندر یہ صفات پائی جاتی ہوں تو اللہ عزّوجل کی حمد بجا لاؤ اور ان کو بڑھانے کی رغبت کرو۔ پھر حضرتؑ نے ان (صفات کی تعداد شمار کرتے ہوئے) دس چیزوں کا ذکر فرمایا: یقین اور قناعت اور صبر اور شکر اور حلم اور خوش مزاجی اور سخاوت اور غیرت اور شجاعت اور مروّت۔
ماخذ:
الامالی، شیخ صدوق
نمبر290
ID: 276
4794
0
4794
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
next
دائرہ تلاش
حدیث ویژه
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
درباره اسلام
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.