PosterMaker

PosterMaker
Share Save
داخلہ اردو
Previwe
الإمام الحسن (عليه السَّلام):
لا يَنبغي لِمَن عَرَفَ عَظَمَةَ اللّهِ أن يَتَعاظَمَ، فإنّ رِفعَةَ الذينَ يَعلَمونَ عَظَمَةَ اللّهِ أن يَتَواضَعُوا، و (عِزَّ) الذينَ يَعرِفُونَ ما جَلالُ اللّهِ أن يَتَذَلَّلُوا (لَهُ).
امام حسن (علیہ السلام):
جس شخص نے اللہ کی عظمت کو پہچان لیا اس کے لئے مناسب نہیں ہے کہ اپنے آپ کو بڑا سمجھے، کیونکہ جو لوگ اللہ کی عظمت کو جان لیتے ہیں ان کی بلندی یہ ہے کہ انکساری کریں، اور جو اللہ کے جلال کو پہچانتے ہیں ان کی (عزت) یہ ہے کہ (اس کے سامنے) ذلت کا اظہار کریں۔
Choose a Template