PosterMaker

PosterMaker
Share Save
داخلہ اردو
Previwe
الإمام الكاظم (عليه السَّلام):
إيّاكَ والطَّمَعَ، وعلَيكَ باليَأسِ مِمّا في أيدِي الناسِ، وأمِتِ الطَّمَعَ مِن المَخلوقِينَ؛ فإنَّ الطَّمَعَ مِفتاحٌ لِلذُّلِّ، واختِلاسُ العَقلِ، واختِلاقُ المُرُوّاتِ، وتَدنِيسُ العِرضِ، والذَّهابُ بِالعِلمِ
امام کاظم (علیہ السلام):
آپؑ نے ہشام کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: لالچ سے بچو! جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اس سے مایوسی اختیار کرو، اور مخلوق سے اپنے لالچ کو مار ڈالو، کیونکہ لالچ ذلّت کی کنجی، اور عقل کا اغوا ہونا، اور جوان مردیوں کا زائل ہونا، اور عزت کا آلودہ ہونا، اور علم کا خاتمہ کرنا
Choose a Template