PosterMaker

PosterMaker
Share Save
Sign in English Us
Previwe
الإمام الجواد (عليه السَّلام ):
الفَضائلُ أربَعةُ أجناسٍ: أحَدُها: الحِكمَةُ، وقِوامُها في الفِكرَةِ، والثاني: العِفَّةُ، وقِوامُها في الشَّهوَةِ، والثالثُ: القُوَّةُ، وقِوامُها في الغَضَبِ، والرابِعُ: العَدلُ، وقِوامُهُ في اعتِدالِ قُوَى النفسِ.
امام جواد (علیہ السلام):
فضیلتیں چار قسم کی ہیں: پہلی فضیلت حکمت ہے اور اس کی بنیاد سوچ ہے، اور دوسری پاکدامنی ہے اور اس کی بنیاد شہوت میں ہے، اور تیسری طاقت ہے اور اس کی بنیاد غصہ میں ہے، اور چوتھی عدل ہے اور اس کی بنیاد نفسانی طاقتوں میں میانہ روی اختیار کرنا ہے
Choose a Template