PosterMaker

PosterMaker
Share Save
داخلہ اردو
Previwe
الإمام علي (عليه السَّلام):
إنّ اللّهَ سبحانَهُ فَرَضَ في أموالِ الأغنياءِأقواتَ الفُقَراءِ، فما جاعَ فَقيرٌ إلّا بما مُتِّعَ بهِ غَنيٌّ، وَ اللهُ تَعَالَى سَائِلُهُمْ عَنْ ذلِكَ.
امام علی (علیہ السلام):
یقیناً اللہ سبحانہ نے دولتمندوں کی دولت میں، غریبوں کی خوراک واجب کی ہے، لہذا کوئی غریب بھوکا نہیں رہا مگر اس چیز کی وجہ سے جس سے کوئی دولتمند بہرہ مند ہوا۔
Choose a Template