Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
یقیناً انکساری میں سے ہے کہ آدمی (اپنے معاشرتی) مقام سے کم (مقام والی) جگہ پر بیٹھنے کے لئے راضی ہو، اور جس سے ملاقات کرے اس کو سلام کرے اور بحث کو چھوڑ دے اگرچہ حق پر ہو، اور اسے پسند نہ ہو کہ تقوی پر اس کی تعریف کی جائے۔
معانی الاخبار