Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
یقیناً انکساری میں سے ہے کہ آدمی (اپنے معاشرتی) مقام سے کم (مقام والی) جگہ پر بیٹھنے کے لئے راضی ہو، اور جس سے ملاقات کرے اس کو سلام کرے اور بحث کو چھوڑ دے اگرچہ حق پر ہو، اور اسے پسند نہ ہو کہ تقوی پر اس کی تعریف کی جائے۔
 
معانی الاخبار
امام جعفر صادق (علیہ السلام): یقیناً انکساری میں سے ہے کہ آدمی (اپنے معاشرتی) مقام سے کم (مقام والی) جگہ پر بیٹھنے کے لئے راضی ہو، اور جس سے ملاقات کرے اس کو سلام کرے اور بحث کو چھوڑ دے اگرچہ حق پر ہو، اور اسے پسند نہ ہو کہ تقوی پر اس کی تعریف کی جائے۔ معانی الاخبار