Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
بھائی تین قسم کے ہوتے ہیں ایک خوراک کی طرح جس کی ہر وقت ضرورت ہوتی ہے تو وہ عقلمند ہے۔ دوسرا درد کی مانند ہے جو احمق ہے اور تیسرا دوا کی مثل ہے جوسمجھدار ہے۔
 
تحف العقول
امام جعفر صادق (علیہ السلام): بھائی تین قسم کے ہوتے ہیں ایک خوراک کی طرح جس کی ہر وقت ضرورت ہوتی ہے تو وہ عقلمند ہے۔ دوسرا درد کی مانند ہے جو احمق ہے اور تیسرا دوا کی مثل ہے جوسمجھدار ہے۔ تحف العقول