Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
تمہارا حقیقی بھائی وہ ہے جو تمہاری لغزشوں سے در گزر کرے ،تمہاری ضرورت پوری کرے، تمہارا عذر قبول کرے، تمہارے عیوب کی پردہ پوشی کرے ، تجھ سے خوف دور کرے اور تمہاری آرزوؤں کو پورا کرے۔
امام علی (علیہ السلام): تمہارا حقیقی بھائی وہ ہے جو تمہاری لغزشوں سے در گزر کرے ،تمہاری ضرورت پوری کرے، تمہارا عذر قبول کرے، تمہارے عیوب کی پردہ پوشی کرے ، تجھ سے خوف دور کرے اور تمہاری آرزوؤں کو پورا کرے۔