Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام حسین (علیہ السلام):
جان لو کہ نیکی، تعریف حاصل کرنے والی ہے اور اجر کو اپنے پیچھے لانے والی ہے، تو اگر تم نیکی کو آدمی کی شکل میں دیکھتے تو یقیناً اسے حَسین و جمیل دیکھتے، دیکھنے والوں کو خوش کرتی اور عالمین پر اسے فوقیت حاصل ہوتی اور اگر تم پستی کو دیکھتے تو تم اسے بدشکل، قبیح، اور بدنما دیکھتے جس سے دلوں کو نفرت ہوجاتی اور اس کے سامنے آنکھیں نیچی ہوجاتیں۔
امام حسین (علیہ السلام): جان لو کہ نیکی، تعریف حاصل کرنے والی ہے اور اجر کو اپنے پیچھے لانے والی ہے، تو اگر تم نیکی کو آدمی کی شکل میں دیکھتے تو یقیناً اسے حَسین و جمیل دیکھتے، دیکھنے والوں کو خوش کرتی اور عالمین پر اسے فوقیت حاصل ہوتی اور اگر تم پستی کو دیکھتے تو تم اسے بدشکل، قبیح، اور بدنما دیکھتے جس سے دلوں کو نفرت ہوجاتی اور اس کے سامنے آنکھیں نیچی ہوجاتیں۔