Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو شخص بازار میں داخل ہو تو کوئی ہدیہ خریدے، تو اسے اپنے گھرانہ کی طرف اٹھا کر لے جائے، وہ اس کی طرح ہے جو ضرورتمند لوگوں کی طرف صدقہ اٹھا کر لے جاتا ہے، اور اسے چاہیے کہ بیٹوں سے پہلے بیٹیوں سے شروع کرے۔
 
الامالی، شیخ صدوق
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جو شخص بازار میں داخل ہو تو کوئی ہدیہ خریدے، تو اسے اپنے گھرانہ کی طرف اٹھا کر لے جائے، وہ اس کی طرح ہے جو ضرورتمند لوگوں کی طرف صدقہ اٹھا کر لے جاتا ہے، اور اسے چاہیے کہ بیٹوں سے پہلے بیٹیوں سے شروع کرے۔ الامالی، شیخ صدوق