Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام باقر (علیہ السلام):
یقیناً بندہ اللہ سے حاجت طلب کرتا ہے تو اللہ کی شان میں سے ہے کہ اس کو عنقریب یا دیر سے پورا کرے، تو بندہ کوئی گناہ کرتا ہے تو اللہ تبارک و تعالٰی فرشتے سے فرماتا ہے: اس کی حاجت کو پورا نہ کرو اور اسے محروم کردو، کیونکہ اس نے اپنے آپ کو میرے غضب کے سامنے رکھا اور میری طرف سے محرومیت کا مستحق بنا۔
 
الکافی
امام باقر (علیہ السلام): یقیناً بندہ اللہ سے حاجت طلب کرتا ہے تو اللہ کی شان میں سے ہے کہ اس کو عنقریب یا دیر سے پورا کرے، تو بندہ کوئی گناہ کرتا ہے تو اللہ تبارک و تعالٰی فرشتے سے فرماتا ہے: اس کی حاجت کو پورا نہ کرو اور اسے محروم کردو، کیونکہ اس نے اپنے آپ کو میرے غضب کے سامنے رکھا اور میری طرف سے محرومیت کا مستحق بنا۔ الکافی