Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جب امور، سیاہ راتوں کے ٹکڑوں کی طرح تم پر مشکوک ہوجائیں تو قرآن کو تھام لو، کیونکہ قرآن ایسا شفاعت کرنے والا ہے جس کی شفاعت قبول ہے اور ایسا شکایت کرنے والا ہے جس کی شکایت قبول ہے، اور جو شخص اسے اپنے سامنے رکھے وہ اس شخص کو جنت کی طرف لے جائے گا اور جو شخص اسے اپنے پیچھے رکھے تو وہ اس شخص کو آگ کی طرف لے جائے گا۔
 
الکافی
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جب امور، سیاہ راتوں کے ٹکڑوں کی طرح تم پر مشکوک ہوجائیں تو قرآن کو تھام لو، کیونکہ قرآن ایسا شفاعت کرنے والا ہے جس کی شفاعت قبول ہے اور ایسا شکایت کرنے والا ہے جس کی شکایت قبول ہے، اور جو شخص اسے اپنے سامنے رکھے وہ اس شخص کو جنت کی طرف لے جائے گا اور جو شخص اسے اپنے پیچھے رکھے تو وہ اس شخص کو آگ کی طرف لے جائے گا۔ الکافی