Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
اللہ تبارک و تعالیٰ کی کتاب کو سیکھو کیونکہ وہ بہترین بات اور بلیغ ترین نصیحت ہے، اور اس کو سمجھو کیونکہ وہ دلوں کی بہار ہے، اوراس کے نور سے شفا طلب کرو کیونکہ جو کچھ سینوں میں ہے وہ اس کی شفا ہے، اور اس کی اچھی تلاوت کرو کیونکہ وہ بہترین قصہ ہے۔
 
تحف العقول
امام علی (علیہ السلام): اللہ تبارک و تعالیٰ کی کتاب کو سیکھو کیونکہ وہ بہترین بات اور بلیغ ترین نصیحت ہے، اور اس کو سمجھو کیونکہ وہ دلوں کی بہار ہے، اوراس کے نور سے شفا طلب کرو کیونکہ جو کچھ سینوں میں ہے وہ اس کی شفا ہے، اور اس کی اچھی تلاوت کرو کیونکہ وہ بہترین قصہ ہے۔ تحف العقول